وقاص احمد:ہنجروال کےعلاقےمیں بجلی کی تارگرنےسے2بھائی جھلس گئے۔
ہائی ایکسٹینشن وائر گھرپرگرنےکاواقعہ حسنین پارک مرغزارکالونی میں پیش آیا۔ہائی ایکسٹینشن وائر گرنے سے گھر میں آگ لگ گئی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمرجنسی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔حادثے میں دو بچے جھلس گئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ریسکیو کے مطابق زخمی بچوں میں 5سالہ محسن اور10سالہ ابوبکرشامل ہیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App