ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپرا کاوفاقی حکومت اورمتعلقہ اسٹیک ہولڈرزکی مخالفت کے باوجود کے الیکٹرک کے حق میں فیصلہ 

نیپرا کاوفاقی حکومت اورمتعلقہ اسٹیک ہولڈرزکی مخالفت کے باوجود کے الیکٹرک کے حق میں فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  نیپرانےوفاقی حکومت اورمتعلقہ سٹیک ہولڈرزکی مخالفت کے باوجود کے الیکٹرکایکویٹی آف ریٹرنز کو ڈالر میں منتقل کرنے  کی درخواست کے حق میں فیصلہ  سنا دیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے کے الیکٹرک کو ڈالرز میں ایکویٹی آف ریٹرنز کی اجازت دے دی ۔ 

نیپرا نے یہ اجازت ملٹی ائیرٹیرف 2024 تا 2030 کےترسیل اور تقسیم کے بزنس کی مد میں دی  ہے۔ 

نیپرانےکے الیکٹرک کوڈسٹریبیوشن بزنس کےلیے 3 روپے 31 پیسےفی یونٹ اوسط ٹیرف کی اجازت دی ۔

نیپرا نےکے الیکٹرک کے لیے ڈسٹریبیوشن اورٹرانسمیشن ٹیرف کے فیصلہ جاری کر دیے۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کو14 فیصد ڈالرز کےحساب سے ریٹرنز آف ایکویٹی کی اجازت دی ۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کو14 فیصد کا فیصلہ ڈسٹریبیوشن بزنس کے لئے دیا ہے۔

نیپرا نے کےایکٹرک کے ٹرانسمیشن بزنس کے لیے 12 فیصد کے حساب سے ریٹرنز آف ایکویٹی کی اجازت دی.