ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھاٹی گیٹ: کاغذ کے گودام میں آتشزدگی، ماں دو بچوں سمیت جھلس کر زخمی

بھاٹی گیٹ: کاغذ کے گودام میں آتشزدگی، ماں دو بچوں سمیت جھلس کر زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)بھاٹی گیٹ کے علاقے میں کاغذ کے گودام میں آتشزدگی سے ماں اپنے دو بچوں سے زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا۔

بھاٹی گیٹ کے علاقے میں کاغذ کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اگ لگنے سے گودام کے اوپر رہائش پذیر دو بچوں سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں 9 سالہ سائرہ ،12 سالہ احمد اور انکی والدہ سائرہ زخمی ہوئے ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو معمولی نوعیت کے زخم آئے۔
ریسکیو   ٹیم کی جانب سے زخمیوں کو طبی امداد دی گئی، پولیس کا کہنا ہے زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔