ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھنڈا پانی پینے والے ہو جائیں ہوشیار

ٹھنڈا پانی پینے والے ہو جائیں ہوشیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  ایک ریسرچ  رپورٹ میں بتایا گیا   ہے کہ ٹھنڈا پانی جسم میں کئی بیماریاں پیدا  کرتا ہے۔یہ عادت   آپ  کی  جوانی  کا دورانیہ کم کر دیتی ہے۔
ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جوانی میں کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔  اور اگر جوانی میں بیمار نہ کرے تو بڑھاپے میں سخت ترین بیمار کردیتا ہے۔ اس رپورٹ میں بو علی سینا کے اقوال بھی شامل کئیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی دل کی چار رگوں کو جوڑ دیتا ہے اور دل کی اصل رگ کو بھی بند کر دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوانی میں ہارٹ اٹیک  کا سبب بھی اکثر ٹھنڈا پانی ہی بنتا ہے۔ جگر اور معدے کے اندرونی پردوں کو متاثر کرتا ہے۔ ٹھنڈا پانی شوگر اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر