ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں 284 ٹریفک حادثات ؛ ایک شخص جاں بحق 374 زخمی 

لاہورمیں 284 ٹریفک حادثات ؛ ایک شخص جاں بحق 374 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 284 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام  کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 374 زخمی ہوئے۔
155 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 219 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔