ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے، ناصرحسین شاہ

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے، ناصرحسین شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سینئر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نےکہا ہےکہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔

ناصر حسین شاہ نےکہا کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنےکی ضرورت ہے، سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یومیہ میٹنگز ہورہی ہیں، ہم نے سرکاری گاڑیوں کا 60 فیصد پیٹرول کم کردیا ہے