ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 غالب مارکیٹ میں  معمر خاتون سے چوری کی واردات، ملزم گرفتار

 غالب مارکیٹ میں  معمر خاتون سے چوری کی واردات، ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں غالب مارکیٹ میں معمر خاتون سے چوری کی واردت کا معاملہ ملزم سرگودھا سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق غالب مارکیٹ میں ملزم معمر خاتون کے پاس اسکے بیٹے کا دوست بن کر آیا۔ملزم بہانے سے بزرگ خاتون کی جیولری چوری کی اور جیولری فروخت کرکے آپنے آبائی گاؤں فرار ہو گیا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو معمر خاتون کو ورغلاتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن جہانداد اکرنے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو سرگودھا سےگرفتار کر لیا۔ملزم چوری ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے،ملزم غضنفر سے نقدی برآمد کرکے مقدمہ درج ہوگیا ہے اور مزیدتفتیش جاری ہے۔