ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید اور سپرنگ رسیس ؛پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز بند

عید اور سپرنگ رسیس ؛پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس : پنجاب یونیورسٹی نے ہاسٹلز میں چھٹی دے دی 

عید اور سپرنگ رسیس کے دوران ہاسٹلز بند رہیں گے ، 28 مارچ سے 7 اپریل تک یونیورسٹی کے بوائز اور گرلز ہاسٹل بند رہیں گے ،28 مارچ کو طلبہ سے ہاسٹلز خالی کروا لیے جائیں گے 

وائس چانسلرز اور چیئرمین ہال کونسل کی سفارش پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا