ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 22 سالہ لڑکی کو قتل کر دیاگیا

لاہور میں 22 سالہ لڑکی کو قتل کر دیاگیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:لاہور کے علا قے شاہدرہ میں 22 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔

 پولیس کے مطابق قتل ہونے والی لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے جبکہ قتل کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔قتل کرنے کے بعد نامعلوم ملزمان جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔

 پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔