علی ساہی: اے آئی جی مانیٹرنگ خالد محمود افضل خود سے ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی، خالدمحمود افضل سی پی او میں تعینات ہیں۔
خالد افضل سرکاری پستول اچانک چلنے سے زخمی ہوئے، گولی خالد محمود افضل کی ٹانگ اور پاوں میں لگی، اے آئی جی مانیٹرنگ کو پرائیویٹ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا،خالد محمودافضل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App