محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔

 محمد عامر نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان ایکس  پر ایک پوسٹ مین کہا۔ انہوں نے لکھا کہ میرا پاکستان کی طرف سے کھیلنا اب بھی خواب ہے، زندگی میں ایسے بھی مواقع آتے ہیں جب اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنا پڑتی ہے، عامر نے بتایا کہ انہوں نے  پی سی بی کے ساتھ بات کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ  آئی سی سی ٹی20ورلڈ کپ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔