ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری عبدالغفار نے ضلع کچہری کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی

شہری عبدالغفار نے ضلع کچہری کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین) مظفر گڑھ کے عبدالغفار نے ضلع کچہری کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں اُسکی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی تاہم خود کشی کی کوشش کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

  یہ خبر پڑھیں۔۔۔۔۔۔ن لیگ کی سابق ایم پی اے یاسمین خان کی پر اسرار ہلاکت، گھر سے نعش برآمد

عینی شاہدین کے مطابق عبدالغفار نے دو بار ادھر ادھر دیکھا اور پھربالائی منزل سے چھلانگ لگا دی جس سے اس کی ریڈھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ریسکیو 1122 کے موٹرسائیکل عملے نے موقع پر پہنچ کر اس کا معائنہ کیا، پھر گاڑی کے ذریعے میو ہسپتال منتقل کر دیا۔

یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔عسکری الیون میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص مقدمات کے سلسلے میں ضلعی کچہری آیا ہوا تھا اور پریشان دکھائی دیتا تھا ۔