عسکری الیون میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات

عسکری الیون میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42 ) ظلم کی انتہا، عسکری الیون میں گھر میں سوئے ہوئے تین معصوم بچوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔حضرت مادھول لعل حسینؒ کے عرس کی تقریبات شروع, لاہور میں آج مقامی تعطیل

تفصیلات کے مطابق عسکری الیون میں گھر میں سوئے تین معصوم بچوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا، جن میں آٹھ سالہ زین العابدین، 6 سالہ کنیز فاطمہ،4  سالہ ابرہیم شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور نعشیں قبضہ میں لے کر مردہ خانے منتقل کردیں۔

یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔۔رحمان ملک کی شامت آگئی، سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر

خاتون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے بچوں کو اس کے آشنا حسن مصطفیٰ نے قتل کیا۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔عارفہ صدیقی نےنوجوان گلوکار تعبیر علی سے شادی کرلی

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی والدہ انیقہ کو کچھ عرصہ قبل طلاق ہوئی تھی۔ خاتون کے الزام پر حسن مصطفی کو گرفتار کرلیا گیا۔