سٹی 42: اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی 2026 کو بینک تعطیل ہوگی
یکم جولائی 2026 کو تمام بینکس عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے۔
بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر آئیں گے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App