سٹی 42: کاہنہ کے علاقہ ہلوکی میں لڑکی سے ریپ کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا
پولیس کے مطابق ملزم عمر دراز نے زبردستی گھر میں داخل ہو کر زیادتی کا نشانہ بنایا،ملزم متاثرہ لڑکی کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا تھا
پولیس نے ملزم عمر دراز کو ویلنشیا ٹاؤن سے گرفتار کرلیا،مقدمہ درج کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App