ملک اشرف:بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ آج سنایاجائےگا۔
دو رکنی بینچ بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پرمحفوظ کیاگیافیصلہ آج 12بجے سنائےگا، جسٹس سید شہباز علی رضوی اورجسٹس طارق محمودباجوہ پرمشتمل 2رکنی بینچ فیصلہ سنائےگا۔
ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر گزشتہ روزفیصلہ محفوظ کیاتھا، بانی پی ٹی آئی نے جناح حملہ کیس سمیت 8مقدمات میں ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سےرجوع کررکھاہے۔