ضروری ادویات نایاب،امراض قلب کے مریض مشکلات سے دوچار

Heart diseases drugs shortage, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری: امراض قلب کے مریضوں کا علاج مشکلات سے دوچار ہو گیا، گائنڈنگ کیتھیٹر ، آکسیجنریٹر ، ہیپارین اور سٹیپٹوکائنیز انجکشن ناپید ہو گئے۔

 سرکاری کے علاوہ پرائیویٹ ہسپتالوں کو بھی اینجیو پلاسٹی اور کارڈیک سرجری میں مشکلات کا سامنا، بیرون ملک سے امراض قلب کے علاج میں استعمال ہونے والا سامان درآمد نہ ہونے سے مسائل کا سامنا ہے۔