ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابو صابو انٹرچینج ٹول پلازہ پر گاڑی کو راستہ نہ دینے پر لڑائی; بزرگ شہری اور اس کے بیٹے پر تشدد

بابو صابو انٹرچینج ٹول پلازہ پر گاڑی کو راستہ نہ دینے پر لڑائی; بزرگ شہری اور اس کے بیٹے پر تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بابو صابو انٹرچینج ٹول پلازہ پر گاڑی کو راستہ نہ دینے پر لڑائی ہوئی ۔ 
ٹی بی سی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکار اگلی گاڑی میں بیٹھے شہری سے الجھ پڑے۔بزرگ شہری ،اسکے بیٹے کے ساتھ اہلکاروں کی لڑائی کی فوٹیج سامنے آگئی۔کمپنی کے اہلکاروں نے بزرگ شہری اور اس کے بیٹے پر تشددبھی کیا
بابوصابو،سر پر ڈنڈا لگنے سے بزرگ شہری زمین پرگرگیا