ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوگیا ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر277.90 روپے سے کم ہوکر 277.87 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوکر 279.82 روپے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.01 روپے سستاہوکر 321.77 روپے، برطانوی پاونڈ  1.90 روپے سستاہوکر 376.72 روپے، جبکہ یو اے ای درہم 9 پیسے مہنگاہوکر 76.94 روپے، سعودی ریال 12 پیسے مہنگاہوکر 75.42 روپے پر پہنچ گیا۔