ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ : دو سالہ بچہ بارشی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

گوجرانوالہ : دو سالہ بچہ بارشی پانی میں ڈوب کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گوجرانوالہ میں  عالم چوک پٹھان کالونی میں دو سالہ بچہ بارش کے جمع شدہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

 جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی ہے۔گھر کے ساتھ کھیتوں میں بارش کا پانی جمع تھا، لاپتہ بچے کو ہمسائے نے پانی میں دیکھا اور ریسکیو  کو اطلاع دی۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بچے کی نعش کو نکال کرضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔