ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکان خالی کروانے کا رنج؛ کرایہ دار کی مکان مالک پر فائرنگ،ملزم گرفتار

مکان خالی کروانے کا رنج؛ کرایہ دار کی مکان مالک پر فائرنگ،ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: مکان خالی کروانے  کے رنج  پرکرایہ دار ملزموں نے  مالک مکان پرسر عام فائرنگ کردی 
شفیق آباد پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،مالک مکان نے عدالتی احکامات پر اپنے کرایہ دار سے مکان خالی کروایا،عدالتی بیلف کے جانے کے بعد ملزموں  نے اسی رنج میں فائرنگ شروع کر دی،ملزموں کی فائرنگ سے گھر کے دروازے پر کھڑا سلامت نامی شہری زخمی ہوا
ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق شفیق آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزموں کو گرفتار کر لیا،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔