ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی ایچ اے: 3 مزدور کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ,حالت تشویشناک

ڈی ایچ اے: 3 مزدور کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ,حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :ڈی ایچ اے کے فیز میں افسوسناک واقعہ، زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران 3 مزدور کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے، تینوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

 ریسکیو  کے مطابق مزدور کام کر رہے تھے کہ اس دوران کرنٹ لگ گیا،تینوں مزدوروں کی حالت تشویش ناک ہےاُن کو سی پی آر کرتے ہوئے ایویسینا ہسپتال میں شفٹ کیا گیا۔

 ریسکیو حکام نے بتایا کہ تینوں مزدور لائٹس لگانے کے لئے کھدائی کر رہے تھے۔