ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیوس روڈ: جماعت خانے کے علاقے میں 10 گھنٹے سے بجلی بند

ڈیوس روڈ: جماعت خانے کے علاقے میں 10 گھنٹے سے بجلی بند
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:ڈیوس روڈ جماعت خانے کے علاقے میں پچھلے 10 گھنٹے سے بجلی بند ہے۔
بجلی کی طویل بندش کی وجہ سے اہل علاقہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اہل علاقہ کے مطابق لیسکو کی ہیلپ لائن پر کوئی بھی رسپانس نہیں دے رہا۔