غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار

غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی کو قتل کردیا گیا، پولیس نےملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق مانانوالہ میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر کے کمرے میں دفنادی تھی،پولیس کے مطابق ملزم فلک شیر نے 3 ماہ قبل اپنی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کیا تھا،پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے ملزم پر شک ہونے کے باعث پولیس کو اطلاع دی تھی۔