ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شراب اور بئیر دو  ماہ میں دوسری بار مہنگی ہو گئی

Liqueur prices increased in Punjab twice in two months, City42
کیپشن: پٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے شراب اور بئیر کی قیمتوں میں اضافہ کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق شراب کے مختلف اقسام کی قیمتوں میں فی بوتل ایک سو پچاس روپے سے چار سو روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی ساہی: ایکسائزڈیوٹی میں اضافہ، شراب اوربیئرکی قیمتیں ایک بارپھربڑھ گئیں۔گزشتہ 2ماہ میں شراب،بیئرکی دوسری دفعہ قیمتیں بڑھائی گئیں۔  بیئرکy کین کی قیمت میں140روپےتک کااضافہ کر دیاگیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے شراب اور بئیر کی قیمتوں میں اضافہ کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق شراب کے مختلف اقسام کی قیمتوں میں فی بوتل ایک سو پچاس روپے سے چار سو روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔ ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ سےبیئرکےفی کین کی قیمت میں140روپےتک کااضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ 2ماہ میں شراب،بیئرکی دوسری دفعہ قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔ ماہ جون میں بھی شراب اوربیئرکی قیمتوں میں اضافہ کیاگیاتھا۔

 ای اینڈ ٹی کے حکام نے ہرسال شراب کی موجودہ قیمتوں میں 15فیصد ازخود اضافہ کابھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بارز نوٹیفیکیشن جاری ہونے کی تاریخ سے ہی پرمٹ ہولڈرزکونئےریٹس پربیئراورشراب فروخت کریں گی۔