ڈی ایس پی کا وارڈنز کو زیادہ سے زیادہ چالان کرنیکا حکم

ڈی ایس پی کا وارڈنز کو زیادہ سے زیادہ چالان کرنیکا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن کاناکوں پرموجودوارڈنزکوزیادہ سےزیادہ چالان کرنے کا حکم .

ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن مولوی اسلم نے کہا ہے کہ ناکہ پر موجود وارڈنز 50 سے کم چالان نہیں کریں گے۔پٹرولنگ افسران روزانہ 25 سے30 چالان کریں گے ۔ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن مولوی اسلم نےبذریعہ وائرلیس میسج وارڈنزکوحکم دیا۔ وائرلیس میسج میں کہا گیا 25سےکم چالان کرنیوالےوارڈنزرات 8بجے پیش ہوں گے۔جو چالان نہیں کرے گا اسے ریسٹ بھی نہیں دی جائے گی۔
جو وارڈنز، اور پٹرولنگ افسران کم چالان کرینگے انہیں شوکاز جاری ہوں گے۔کم چالان کرنے پرروزانہ ڈی ایس پی دفتر پیشی سے وارڈنز مایوسی کاشکار ہونے لگے
 
 
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر