بڑی خبر،صوبائی وزراء کب حلف اٹھائیں گے؟

oath taking ceremony of 6 ministers
کیپشن: oath taking ceremony
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم)پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے کا معاملہ ، صوبائی وزراء آج گورنر ہاوس میں حلف اٹھائیں گے، گورنرپنجاب صوبائی وزرا سے حلف لیں گے ، گورنرپنجاب صوبائی وزراء سے چھ بجے حلف لیں گے۔

پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے کا معاملہ میں اہم پیشرفت ہوئی، صوبائی وزراء آج گورنر ہاوس میں حلف اٹھائیں گے، گورنرپنجاب صوبائی وزرا ءسے حلف لیں گے،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ،بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق سمیت دیگر حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع کا کہناتھاکہ ملک احمد خان،سرداراویس لغاری بھی وزیرکا حلف اٹھائیں گے، گورنرپنجاب صوبائی وزراء سے چھ بجے حلف لیں گے، سیف الملوک کھوکھر بھی صوبائی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer