سٹی 42: کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا انویسٹی گیشن پولیس برکی نے گرفتارکرلیا۔
سلمان قادر کیخلاف اس کی گھریلوملازمہ نے جنسی زیادتی کی درخواست دی۔متاثرہ لڑکی کی درخواست پر برکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ایف آئی آر کے مطابق فرسٹ کلاس کرکٹرسلمان قادر نے فارم ہاؤس پرلیجاکر ملازمہ سے زیادتی کی۔
سلمان قادر نے اسے کام کے بہانے بلایا تھا۔
