وقاص احمد: فیروزوالا کےعلاقےمیں سوئی گیس چوک کےقریب فائرنگ کے باعث 3افرادزخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ لڑائی جھگڑےکےدوران پیش آیا۔
ریسکیونے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی افرادکوابتدائی طبی امدادکیلئےشاہدرہ ہسپتال منتقل کیا۔