ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

 برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان:  شہر  لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ 
برائلر مرغی کا گوشت 22روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔ نئی قیمت 533روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

 زندہ برائلر فارم ریٹ 340 روپے،تھوک 354 روپے،پرچون ریٹ 368روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اسی طرح مٹن کی سرکاری قیمت 1600 ،بازار میں 2700 روپے کلو میں فروخت جبکہ بیف کی سرکاری قیمت 800 ، بازار میں 1200 سے 1400 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔