فہد ہارون وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

فہد ہارون وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی تعینات، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فہد ہارون کو معاونِ خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کر دیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے فہد ہارون کی بطور معاونِ خصوصی پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کرنے کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-24/news-1674559099-4423.jpg

یاد رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے فہد ہارون کو معاونِ خصوصی بنایا تھا۔