شاہین شاہ آفریدی نے آ ئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

Shaheen Afridi becomes the first ever Pakistan player to win ICC Cricketer of the Year award
کیپشن: Shaheen Afridi
سورس: icc
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آئی سی سی سرگارفیلڈسوبر کرکٹرآف دی ایئرکااعلان کردیا گیا۔

 آئی سی سی ایوارڈز 2021 میں  پاکستانی کھلاڑی چھاگئے،  پاکستان کرکٹ کا ایک اور اعزاز  شاہین شاہ آفریدی نے آ ئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا،شاہین شاہ آفریدی نے 2021 میں تینوں فارمیٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی کو سرگارفیلڈسوبرکرکٹرآف دی ایئرقراردےدیا گیا، شاہین شاہ آفریدی نے 36 انٹرنیشنل میچز میں 78 وکٹیں اپنے نام کیں۔شاہین آفریدی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer