بھارتی دارالحکومت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

 بھارتی دارالحکومت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) بھارتی دارالحکومت نئی دلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا, نعرے نام نہاد بھارتی یومِ جمہوریہ سے 2 روز قبل لگائے گئے. پولیس نے 3 لڑکیوں سمیت 5 نوجوان حراست میں لے لیے۔

نام نہاد بھارتی یومِ جمہوریہ سے دو روز قبل بھارتی دارالحکومت نئی دلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔پاکستان زندہ باد کے نعرے نئی دلی کی خان مارکیٹ کے قریب لگائے گئے۔پولیس نے نعرے لگانے پر تین لڑکیوں سمیت پانچ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے گئے نوجوانوں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer