ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن فورس کی موٹرسائیکل پر لڑکے ، لڑکی کی ویڈیو وائرل

ڈولفن فورس کی موٹرسائیکل پر لڑکے ، لڑکی کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) لاہورڈولفن فورس کی مہنگی موٹرسائیکلزپراہلکاروں کےعزیزاقارب گھومنےلگے۔جرائم کون کنٹرول کرے، ویڈیو کلپ نےبڑھتے جرائم کا پول کھول دیا۔

ڈولفن سکواڈ کی موٹر سائیکل کے غلط استعمال کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ ویڈیو اصلی ہے ڈولفن فورس کی موٹر سائیکل کا غلط استعمال ہوا،موٹر سائیکل پر بیٹھے لڑکا، لڑکی اہلکار نہیں،نا معلوم ہیں۔ نوجوان جوڑے کا ڈولفن سکواڈ سے کوئی تعلق نہیں،موٹر سائیکل کس کی استعمال ہوئی؟ انکوائری کا آغاز ہو گیا ہے۔ 

 
 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔