سابق سپیکر رانا اقبال کے اصرار پر حسن مرتضیٰ نے بھوک ہڑتال ختم کردی

سابق سپیکر رانا اقبال کے اصرار پر حسن مرتضیٰ نے بھوک ہڑتال ختم کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: بھوک ہڑتالی حسن مرتضیٰ کی پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر شب بسری، اسمبلی اجلاس میں پہنچنے والے ارکان کا پی پی پارلیمانی لیڈر کو خراج تحسین، سابق سپیکر رانا اقبال کے اصرار پر حسن مرتضیٰ نے بھوک ہڑتال ختم کردی۔

تفصیلات کے مطابق بھوک ہڑتالی حسن مرتضیٰ کی پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر شب بسری، اسمبلی اجلاس میں پہنچنے والے ارکان کا پی پی پارلیمانی لیڈر کو خراج تحسین، سابق سپیکر رانا اقبال کے اصرار پر حسن مرتضیٰ نے بھوک ہڑتال ختم کردی۔

 فیاض الحسن چوہان اور چودھری ظہیر نے مطالبات پورا کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

Shazia Bashir

Content Writer