سٹی 42: کے پی کے اور پنجاب کو ملانے والی مرکزی داجل چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ ہوا۔
بھکر کے پاس ہونے والے خود کش دھماکہ کے نیتجہ میں دو پولیس اہلکار موقع پر شہید جبکہ پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوئے ۔
زخمیوں اور ڈیڈ باڈیز کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر منتقل کردیا گیا ۔ ایم ایس کا کہنا ہے کہ ایک زخمی کو ملتان ریفر کردیا گیا ہے
سی ای ؤ ہیلتھ نے کہا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مظہر عباس بلوچ ڈاکٹرز کے ساتھ ایمریجنسی میں موجود ہیں ۔
بھکر کے پی کے اور پنجاب کو ملانے والی مرکزی داجل چیک پوسٹ پر خود کش حملہ خود کش دھماکہ میں دو پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق ایک پولیس اہلکار اور پولیو ورکز سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر منتقل کردیا گیا ہے جاں بحق ہونے والے پولئیس اہلکاروں کی شناخت شہباز اور فہیم کے ناموں سے ہوئی ہے زخمیوں میں ارشد عجب حسنین زبیر کے ناموں سے ہوئی ہے
