ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں تین پیسے کمی ہوئی، انٹر بینک میں ڈالر  279.55روپے سے کم ہوکر 279.52 روپے پر بندہوا۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے سستاہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر280.57روپے کاہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 3 پیسے 1روپے3پیسےسستاہوکر332.35 روپے، جبکہ برطانوی پاونڈ 61پےسے سستا ہوکر 380.90 روپے، یو اے ای درہم 1 پیسے اضافے سے 77.17روپے, سعودی ریال 2 پیسے بڑھ کر 77.37 روپے کا ہوگیا۔