ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ

سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسیم افتخار : ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا ، عالمی مارکیٹ میں سونا 5172 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ۔ 

دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 400 روپے مہنگا ہوکر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح دس گرام سونا2915روپے مہنگاہوکر 4لاکھ 62 ہزار 930 کاہوگیا۔ اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 192 روپے مہنگی ہوکر 9ہزار 286 روپے کی ہوگئی۔