ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک، سالانہ امتحان 2025 کے اوقات کار تبدیل

 میٹرک، سالانہ امتحان 2025 کے اوقات کار تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :میٹرک سالانہ امتحان2025کےامتحانات کےاوقات کارتبدیل کردیئےگئے۔

  تفصیلات کے مطابق پہلی شفٹ کاپرچہ صبح9بجےشروع ہواکرےگا،سیکنڈشفٹ کاپرچہ دوپہر2بجےشروع ہواکرےگا،جمعہ کوسیکنڈشفٹ کاپرچہ اڑھائی بجےشروع ہوگا،اس کےقبل امتحانات صبح ساڑھے8اوردن ڈیڑھ بجےشروع ہوتےتھے۔

 بورڈ حکام کے مطابق اوقات کار میں تبدیلی دوسرے سالانہ امتحان 2024 کی گئی ہے،ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپ پر بچوں کو پیپر کے اوقات کار بارے آگاہ کردیا گیا ۔