ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈانس کے لئے شادی پر گھوڑے لے جا  نے والے تین افراد کو ڈمپر نے کچل کر مار ڈالا

ڈانس کے لئے شادی پر گھوڑے لے جا  نے والے تین افراد کو ڈمپر نے کچل کر مار ڈالا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:فاروق آباد میں ڈمپر نے 3 افراد کو کچل دیا جس سے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق تینوں افراد گھوڑے لے کر ڈانس کے لئے شادی پر جا رہے تھے، حادثے میں تینوں افراد اور گھوڑے کچلے گئے، جاں بحق افراد شادیوں پر گھوڑا ڈانس کروا کر روزی کماتے تھے۔

حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی، جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعہ کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔