پنجاب کے سپیکر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ مکمل، کتنے ووٹ پڑے، تفصیل آ گئی

  پنجاب کے سپیکر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ مکمل، کتنے ووٹ پڑے، تفصیل آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے چناؤ کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کےلیے کاسٹ ہونے والے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔ 
ایوان میں موجود 327 ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کیا۔16 نومنتخب ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے
 27 مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ ہونےپر  ان مخصوص نشستوں کا ووٹ سپیکر کے انتخاب میں کاسٹ نہیں ہوسکا۔