ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی 

Ishaq dar,china development bank,City42
کیپشن: Ishaq dar,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریشان حال عوام کو معاشی بہتری کی خوشخبری سنا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ چائینز ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے 700 ملین ڈالر پاکستان کو مل چکے ہیں۔ 

 اسحاق ڈار نے یہ ٹویٹ اپنے پرانے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ تمام انتظامات ہو گئے ہیں، جلد چائینز ڈویلپمنٹ بنک پاکستان کو 700 ملین ڈالر فراہم کر دے گا۔