مرغی مزید سستی

مرغی مزید سستی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) شہرمیں برائلر کی رسد میں بہتری سے قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، مرغی کا گوشت ایک روپے فی کلو سستا ہو گیا تاہم فارمی انڈے 91 روپےفی درجن پر مستحکم رہے۔
سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ مرغی ایک روپےکمی کے بعد144 روپے جبکہ برائلرگوشت ایک روپے کمی کے بعد 209روپے فی کلو میں دستیاب ہے جبکہ فارمی انڈے 91روپے فی درجن پر مستحکم رہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی کرے تاکہ عام آدمی فائدہ ہو۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔