لاہور سیالکوٹ موٹر وے دھند کی وجہ سے بند

Lahore Sialkot Motorway, Motorway M-11, Punjab Fog spwll, Smog, Motorway Police, Lahore, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: دھند کی زیادتی کی وجہ سے لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر حدِ نظر صفر ہو گئی۔ موٹر وے 11 کو ہر طرح کے ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔

موٹر وے پولیس نے شہریوں کو انتباہ کیا ہے کہ دھند کی وجہ سے رات کے وقت غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کریں۔ انتہائی ضروری سفر کی صورت میں اینٹی فوگ ہیڈ لاٹس کا استعمال کریں۔