ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے آئی جی پنجاب نے بڑا قدم اٹھالیا

نئے آئی جی پنجاب نے بڑا قدم اٹھالیا
کیپشن: IG Punjab
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نئے تعینات ہونے والے آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے پہلی آر پی او کانفرنس طلب کرلی۔ آئی جی پنجاب صوبہ بھر کے پولیس افسران کو اپنی ترجیحات اور پالیسی بارے آگاہ کریں گے۔

 اجلاس میں حالیہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی امور بھی زیر بحث آئیں گے۔ اجلاس میں تمام آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز، سی سی پی او لاہور سمیت لاہور پولیس کے سینئر افسران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سنٹرل پولیس آفس میں تعینات تمام افسران بھی شرکت کریں گے۔