ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا ایک مزید قیمتی جان لے گیا

 کورونا ایک مزید قیمتی جان لے گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان میں  کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز کورونا کے 4 ہزار 403 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 13 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔

Ansa Awais

Content Writer