ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرز کے خلاف کریک ڈاؤن ؛ 26 ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرز کے خلاف کریک ڈاؤن ؛ 26 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرز کیخلاف سپیشل سنڈے کریک ڈاؤن جاری ہے 
ترجمان ڈولفن کے مطابق مختلف علاقوں سے ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کرنیوالے 26 ملزم گرفتار کرلیے ،ملزم شاہراہ عام پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کررہے تھے، ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ فیرزپور روڈ، جیل روڈ،کینال روڈ سےملزمان کوگرفتارکیا،ڈیفنس و دیگر علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان کو تھانہ نشتر،ڈیفنس بی، ہربنس پورہ، گارڈن ٹاؤن و دیگر کے حوالے کردیا گیا ۔