ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران  پیرا فورس اہلکاروں پر حملہ

تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران  پیرا فورس اہلکاروں پر حملہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل:شہر میں پیرا فورس پر ایک اور حملہ،پیرافورس پر حملہ ریلوے روڈ رائیونڈ کے مقام پر کیا گیا۔

پیرافورس ریلوے روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کر رہی تھی،آپریشن کے دوران دکانداروں نے پیرا اہلکاروں پر حملہ کر دیا،حملے میں پیرافورس کے جوان زخمی ہوا۔
ایس ڈی ای او کے مطابق دکانداروں کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
3روزقبل بادامی باغ سبزی منڈی میں بھی پیرافورس پر حملہ کیا گیا تھا۔