ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمود خان اچکزئی کا سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان

محمود خان اچکزئی کا سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔

 ایک بیان میں ترجمان پشتونخوا میپ نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگا دیے گئے ہیں۔

 ترجمان نے کہا کہ قلعہ عبداللّٰہ، پشین، زیارت، مسلم باغ، ژوب، لورالائی، شیرانی، موسیٰ خیل اور قلعہ سیف اللّٰہ میں کیمپ قائم ہیں۔