ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکوریجن میں90فیڈرزٹرپ کرگئے، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر

لیسکوریجن میں90فیڈرزٹرپ کرگئے، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:شہر میں ہونیوالی بارش کی وجہ سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوا ہے۔
لیسکوریجن میں90فیڈرزٹرپ کرگئے،بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ناردرن سرکل میں 17، سنٹرل سرکل میں 9 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل جبکہ ایسٹرن سرکل شالامار میں18 فیڈرز میں خرابیاں پیدا ہونے سے بجلی بند ہے۔
 اسی طرح سدرن سرکل 9 فیڈرز پر بھی تکنیکی خرابیاں پیدا ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
لیسکو کی ٹیموں نے بارش کا سلسلہ تھم جانے پر بحالی کے کاموں کا آغاز کر دیا۔
 سی ای او لیسکو نے ہدایت کی ہے کہ صارفین بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے دور رہیں۔